the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔22اکتوبر(اعتماد نیوز) صدر تلگو دیشم این چندرا بابو نائیڈو نے آج ٹی آر ایس حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ میں ٹی آر ایس برقی کی سربراہی کے معاملہ میں ناکام ہو چکی ہے۔ اور اپنے خامیوں کو چھپانے کے لئے وہ تلگو دیشم حکومت پر تنقید کر رہی ہے۔ انہوں نے



آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آندھرا پردیش حکومت فی یونٹ 6روپئے سے خرید رہی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ تلگو دیشم حکومت آندھرا پردیش تنظیم جدید بل کے مطابق ہی برقی کا استعمال کر رہی ہے۔ اور تلنگانہ کے لئے آندھرا پردیش کی جانب سے 300میگا واٹ برقی کو سربراہ کیا جا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.